اسرائیلی صدر تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے انقرہ میں صدر ایردوان سے ملاقات کریں گے
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ انقرہ کے دو روزہ دورے کے دوران ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنما دارالحکومت انقرہ میں ایک سرکاری استقبالیہ تقریب کے بعد صدارتی کمپلیکس میں ملاقات
Read More
