استنبول دھماکہ :دہشت گرد تنظیم مجرمہ کو یونان اسمگل کرنا چاہتی تھی ،حملہ آور خاتون کے انکشافات

تر ک حکام نے استنبول دھماکے میں ملوث مرکزی ملزمہ سمیت درجنوں مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ مرکزی ملزمہ کی شناخت أحلام البشیر سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق شام ہے

Read More