دنیا کو بچانا ہے ،واٹس ایپ نے نئے اسٹیکرز متعارف کروادیے

واٹس ایپ نے ارتھ ڈے کے موقع پر نئے اسٹیکرز  اپنے صارفین کے لیے متعارف کروادیے۔ ان اسٹیکرز  میں دنیا کو  تباہی کے طریقوں  سے بچانے کے لیے تصویری شکل میں اپنا میسیج دیا گیا

Read More