ترکی اور ابو ظہبی کے درمیان متعدد معاہدے طے

ابوظہبی ڈیولپمنٹ ہولڈنگ کمپنی ترکی میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی، محمد بن زاید کا صدر ایردوان سے ملاقات میں اعلان۔ توانائی، انفرااسٹرکچر، دفاع، سیاحت اور فنانس اور ماحولیات کے شعبوں میں

Read More