کیا غیر آئینی اقدامات میں شامل ججز بھی آرٹیکل 6 کے دائرے میں آتے ہیں؟ سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان میں  ، سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران سابق صدر پرویز مشرف اور آئین کے آرٹیکل 6 کا  بھی ذکر کیا گیا۔

Read More