نامور اداکار جیسن اسٹاٹ ہیم فیملی کے ہمراہ ترکی آمد

ایکشن اسٹار جیسن اسٹاٹ ہیم  کی فیملی کے ہمراہ ترکی میں چھٹیاں منائیں ۔ انہوں نے انطالیہ کے مشہور ہوٹل ریگنم کاریا ہوٹل میں قیام کیا اور انطالیہ کے مختلف مقامات کی سیر کی ۔

Read More