ترکیہ :استنبول ائیرپورٹ یورپ کا دوسرا مصروف ترین ائیر پورٹ بن گیا

یوروکنٹرول کے اعداد و شمار کے مطابق استنبول ائیرپورٹ یومیہ 1247پروازوں کے ساتھ یورپ کا دوسرا مصروف ترین ائیرپورٹ قرار دیا گیا ہے۔ جس سے ملکی اکانومی میں ایک ہفتے میں 19فیصد اضافہ دیکھا  گیا

Read More