انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا سترہ سال کے بعد پاکستان آمد، شائقین پرجوش
7ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی ۔ انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر پاکستان پہنچنے کے بعد پریس کانفرنس بھی کریں گے پاک انگلینڈ سیریز کے پریکٹس شیڈول
Read More