پاکستان اور ایران کی سرحد پر 6 تجارتی مراکز کھولنے کا فیصلہ، معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور ایران کے درمیان بین السرحدی تجارتی منڈیوں کے قیام پر مفاہمتی یادداشت(ایم او یو ) پر دستخط ہوگئے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ میں پاکستان اور ایران کے مابین سرحدی تجارتی مراکز (Border Market places)

Read More