انقرہ میں پاکستانی آموں کا میلہ، ترک آم کے دالداہ، پاکستانی سفارتخانے نے میلہ لگایا

ترکیہ:  انقرہ میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام  مینگو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا فیسٹول میں  شریک مہمان مشہور زمانہ پاکستانی آموں کے میٹھے ذائقے سے لطف اندوز ہوئے۔ پاکستانی آموں کا مخصوص رنگ، خوشبو

Read More