چین: کورونا کے مرکز ووہان میں زندگی معمول پر آگئی،عوام کی بنا ماسک تقریبات میں شرکت

دنیا میں کورونا وائرس کےپھیلاؤ کا مرکزسمجھےجانے والےچین کے شہر  ووہان میں زندگی کی رونقیں بحال ہونے لگیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ووہان شہر میں منعقدہ میوزک فیسٹول میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

Read More