ورلڈ جونئیر اسکواش : پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کے شہر نینس میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چمپیئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو باآسانی 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ورلڈ اسکواش ٹوئٹر کے مطابق جونیئر چمپیئن شپ

Read More