ترکیہ اور آذربائیجان میڈیا اور کمیونیکیشن کے شعبوں میں اپنے تعاون کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں،ترک کمیونیکشن ڈائریکٹر
ترک کمیونیکشن ڈائریکٹر فرحتین آلتون کا کہنا تھا کہ ترکیہ اور آذربائیجان میڈیا اور کمیونیکیشن کے شعبوں میں اپنے تعاون کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ ایکس پر فرحتین آلتون نے ایک پوسٹ میں کہا
Read More
