یونان کی بحیرہ ایجئین میں عسکری تعیناتی بین لاقوامی معاہدوں کی خلاف وزری ہے، میلوت چاوش اولو
ترکیہ کے وزیرخارجہ میلوت چاوش اولو نے کہا ہے کہ مشرقی بحیرہ ایجیئن میں یونان کی جانب سے کچھ جزائر پر عسکری تعیناتی بین لاقوامی معاہدوں کی خلاف وزری ہےاور یہ خلاف ورزیاں جزائر کی
Read More