دبئی: پاکستانی آم کی شان، دنیا کی مہنگی ترین گاڑی لیمبورگینی میں ترسیل

پاکستانی آم دنیا بھر میں مقبول ہیں اور آموں کا سیزن شروع ہوتے ہی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہری پاکستان کی اس سوغات کی خریداری کے لیے مارکیٹوں کا رخ کررہے ہیں۔

Read More