سیلاب سے پاکستان میں بڑے پیمانے میں تباہی ہوئی، عالمی دنیا کو مدد کیلئے آگے آنا ہو گا: وزیراعظم پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی بھی سیلاب سے اتنی تباہی نہیں آئی جتنی پاکستان میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں آئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس
Read More