"مسجد اقصی کے نام "

مسجد اقصی تری حرمت کے ہم وارث نہیں ہم تو بس آنسو بہانا جانتے ہیں مرگ پر ہم ہیں متروک زماں، ہم دربدر ، ہم بے اثر تارک قراں , زمیں کا بوجھ ہیں ہم

Read More