سفارتی تعلقات کے ستر سال ، پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس ذوالفقار جرمنی کی بندرگاہ ہیمبرگ پہنچ گیا
پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس ذوالفقار جرمنی کی بندرگاہ ہیمبرگ پہنچ گیا۔ بندرگاہ آمد پر میزبان بحریہ اور پاکستانی سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ
Read More