سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں ترک ثقافتی فیسٹول

امسال دوسری بار سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں منعقد ہونے والے ترک ثقافتی فیسٹویل اس ملک میں مقیم ترکوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ فیسٹویل میں تقریباً 20 ہزار افراد نے شرکت کی۔ 

Read More