روسی صدر کینسر میں مبتلا ہیں، مزید تین سال زندہ رہیں گے، روسی انیٹلی جنس افسر
روسی انٹیلی جنس افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن صرف 3 سال مزید زندہ رہیں گے کیونکہ ان میں تشخیص کیا گیا کینسر تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ
Read More