پاکستان بنگلہ دیش بڑھتی قربتیں! 26 معاہدوں کی تیاری

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط میں تیزی دیکھی جا رہی ہے، دونوں ممالک نے سیاسی، اقتصادی اور پارلیمانی تعاون کو نئی وسعت دینے کے لیے اہم رابطوں کا آغاز کر دیا

Read More