نئے جمہوری آئین کی تشکیل کے لیے پرعزم ہیں، صدر ایردوان

ترکی کےصدر رجب طیب ایردوان نے ایک مرتبہ پھر ملک کے فوجی بغاوت کے بنائے ہوئے موجودہ آئین کو عوامی امنگوں کے حامل نئے آئین سے تبدیل کرنے کے اپنی حکومت کےعزم کا اعادہ کیا۔

Read More