ترکیہ پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو وسعت دینا چاہتا ہے، ترک وزیر خارجہ
ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو نے کہا ہےکہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر، ترکیہ"دوستانہ اور برادرانہ" تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہش مند ہے ۔
Read More
