ترکیہ: استنبول میں نوجوان صحافیوں کیلئے بین الاقوامی میڈیا ٹریننگ پروگرام شروع
ترکی کے شہر استنبول میں دنیا بھر سے نوجوان صحافیوں کے لیے بین الاقوامی میڈیا ٹریننگ پروگرام شروع ہو چکاہے ترک سرکاری نشریاتی ادارے انادولو ایجنسی نیوز اکیڈمی، آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی)
Read More