دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان نے ‘بہترین پویلین ایکسٹیریئر ڈیزائن’ کا ایوارڈ حاصل کر لیا
عالمی نمائش دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان نے بُرج سی ای او ایوارڈ 'بہترین پویلین ایکسٹیریئر ( بیرونی) ڈیزائن' کا ایوارڈ جیت لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق بُرج سی ای او ایوارڈ اعلیٰ بزنس کارکردگی
Read More