ترکیہ عالمی سفارتکاری کا مرکز بن گیا، ایران اور یورپی ٹرائیکا کے جوہری مذاکرات آج استنبول میں
استنبول —ترکیہ ایک بار پھر عالمی سفارتکاری کے اہم مرکز کے طور پر ابھرا ہے، جہاں ایران اور یورپی ٹرائیکا (برطانیہ، فرانس، جرمنی) کے درمیان اہم جوہری مذاکرات کا آغاز آج استنبول میں ہو رہا
Read More
