ایران–امریکہ مذاکرات کی بحالی کی کوششیں — قطر سنجیدہ سفارتی کردار ادا کر رہا ہے، قطری وزیراعظم
دوحہ:قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران اور امریکہ کو ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے فعال سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔
Read More
