بھارت کی 13لاکھ فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا دھمکا نہیں سکتی، آرمی چیف
بھارت کے خلاف پاکستان کے آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی کامیابی کے بعد چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ بھارت کو منہ توڑ جواب دیا گیا اور افواج پاکستان نے جو کہا
Read More
