ترکیہ سے امدادی سامان لے کر آنے والی دو ٹرینیں پاکستان پہنچ گئیں

ترکیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان سے لدی 2 ٹرینیں پاکستان پہنچ گئیں اور آنے والے دنوں میں ترکیہ کی مزید 8 ٹرینیں امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچنے کو تیار

Read More