الجیریا کے جوڈو کے کھلاڑی فتح نورین کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

الجیریا کے جوڈو کے کھلاڑی فتح نورین نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی مثال قائم کر دی۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اولمپکس میں مد مقابل اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ نہ کرنے کا اعلان

Read More