استنبول معاہدے کے تحت اناج سے لدے مزید 5 بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے

ترکیہ کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملک کی اناج کی برآمدات کی بحالی کے لیے استنبول کے ایک تاریخی معاہدے کے تحت پانچ مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہو گئے

Read More