turky-urdu-logo

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے بورجن نے اسلام قبول کر لیا

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے کرکٹر  بورجن فورچین نے اسلام قبول کر لیا۔

بورجن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا  نام عماد رکھ لیا۔

انسٹا گرام پر  میشیکا ایسن نے ایک پوسٹ میں بتایا کہ بورجن نے اسلام قبول کر لیا ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ   بورجن نے رمضان کے مبارک مہینے میں اسلام قبول کیا اور اپنا نام  عماد رکھ لیا۔

بورجن نے اب تک جنوبی افریقہ کے لیے 1 ون ڈے اور 7 ٹی ٹونٹی کھیلے ہیں۔

بورجن نے 25 اپریل 2021 کو میشیکا ایسن سے  کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے سے پہلے اسلام قبول کیا۔

Read Previous

انڈیا میں کورونا کی بدترین صورتحال، ٹوئٹر پر پاکستان سٹینڈ ود انڈیا کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ

Read Next

بھارت میں کورونا کی شدید صورتحال ،وزیراعظم نریندر مودی بھی خاموش نہ رہ سکے

Leave a Reply