یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ ترکش کلچرل سینٹر لاہور اور پاکستان کی پنجاب یونیورسٹی کے اشتراک سے ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات پر سیمنار.
سیمینار کا عنوان ترکیہ اور پاکستان میں ادبی و ثقافتی مماثلتیں رکھا گیا ہے۔
سیمینار مورخہ 5 مئی کو صبح 11 بجے اورینٹل کالج لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔
Tags: pakistan pinjab university turkiye yunus emre institute lahore پاکستان پنجاب یونیورسٹی ترکیہ یونس ایمرے انسٹیٹوٹ
