turky-urdu-logo

صدرایردوان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ایس سی او اجلاس کے موقع پر ملاقات

بیجنگ — ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان، جو چین میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کی 25ویں نشست میں شرکت کے لیے موجود ہیں، نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے ترکیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ یہ تعلقات برادرانہ رشتے اور "ابد ی اخوت” کی علامت قرار دیے جاتے ہیں۔ 🇹🇷🤝🇵🇰

Read Previous

پاکستان پر ڈالروں کی برسات، ورلڈ بینک کا 20 ارب ڈالر کا رعایتی قرض منظور

Read Next

سید علی گیلانی: ترکیہ کی نظر میں جدوجہدِ آزادی کشمیر کا ایک عظیم مجاہد

Leave a Reply