turky-urdu-logo

مناسک حج کا آغاز کل سے ہوگا، رواں سال 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے

مناسک حج کا آغاز کل سے ہو گا جس میں کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی ہے جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین میں ساڑھے 8 لاکھ غیرملکی بھی شامل ہیں۔

 حکام کے مطابق دوران حج مسجدالحرام کو دن میں 10 بار دھویا جائےگا اور ہر بار ایک  لاکھ 30 ہزار لیٹرجراثیم کُش محلول بھی استعمال کیا جائےگا۔

سعودی عرب نے 45 سال سے کم عمر کی خواتین کوبھی بغیر محرم حج کی اجازت دی ہے۔

Read Previous

پاک فوج کے آرمی چیف سے ترک کمانڈر کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر بات چیت

Read Next

مذاکرات کا اگلا دور آرمینیا کے دارلحکومت یریوان میں ہونا چاہیے،ترک وزیر خارجہ

Leave a Reply