turky-urdu-logo

روس سے آئس ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی

انٹرنیشنل آئس ہاکی فیڈریشن نے یوکرین پر حملے ک باعث روس سے آئس ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔

اپنے اعلامیے میں انٹرنیشنل آئس ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ یوکرین پر حملے کے سبب روس 2023میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ کی میزبانی نہیں کرسکے گا۔

میگا ایونٹ آئندہ برس 5 سے 21 مئی تک روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں کھیلا جانا تھا تاہم روس کے متبادل وینیو کا اعلان آئندہ ماہ فن لینڈ میں ہونے والی کانفرنس میں کیا جائے گا۔

Read Previous

ترک شہریوں کی طرف سے پاکستان میں نعمتوں کا دسترخوان

Read Next

روس نے 287 برطانوی ارکان پارلیمنٹ پر پابندی عائد کر دی

Leave a Reply