turky-urdu-logo

ولادیمیر پیوٹن 2036 تک روس کے صدر رہ سکتے ہیں

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدراتی انتحابات سے متعلق نئے قانون پر دستحط کر دیے۔

اس قانون کے مطابق صدر پیوٹن پانچویں اور چھٹی بار  بھی روس کے صدر منتحب ہو سکتے ہیں۔

ولادیمیر پیوٹن 2018 میں چوتھی بار روس کے صدر منتحب ہوئےب اس سے قبل 1999، 2008 اور 2012 کے صدارتی انتحابات میں  پیوٹن صدر  منتحب ہوئے۔

 2024 میں صدراتی مدت ختم ہونے کے بعد صدراتی انتحابات میں منتحب ہو کے پیوٹن مزید دو دورہ حکومت کے لیے صدر منتحب ہو سکتے ہیں ۔

گزشتہ سال صدارتی مدت کے قانون میں تبدیلی کیلے روسی عوام سے ریفرنڈم میں منظوری لی گئی تھی اور نئے قانون کا بل گزشتہ ماہ ہی روسی پارلیمان میں بھی منظور کر لیا گیا تھا۔

Read Previous

یورو چیمپین شپ: ترک ایتھلیٹ کی بڑی جیت

Read Next

پاکستان:کورونا کے با عث تعلیمی ادارے 28 اپریل تک بند رہیں گے

Leave a Reply