turky-urdu-logo

پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن منصوبہ: روس اور پاکستان میں معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور روس نے کراچی سے قصور تک گیس کی ترسیل کے لیے پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن تعمیر کرنے کے لیے بین الحکومت معاہدے (آئی جی اے) پردستخط کر دیے۔

رپورٹ کے مطابق روس میں پاکستانی سفارتخانے نے کہا کہ ماسکو میں روسی وزیر توانائی نِکولائی شلگینوو اور پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے شمال ۔ جنوب گیس پائپ لائن منصوبے پر معاہدے میں ترامیم کے پروٹوکولز پر دستخط کیے۔

پروٹوکول کے مطابق منصوبے کا نام تبدیل کرکے ‘پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن’ کردیا گیا ہے۔

Read Previous

نیویارک ٹائمز کا غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید 67 معصوم بچوں کو خراج عقیدت

Read Next

سعودی عرب نے 11 ممالک پر عائد سفری پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

Leave a Reply