ترکی کے جنوب مشرقی علاقے زیوغما میں آثار قدیمہ کی کھدائی کے دوران ایک گھر دریافت ہوا جسے موسیقی کا گھر کہا جاتا ہے۔
اس آثار قدیمہ کو کام مکمل ہونے کہ بعد آئندہ سال سیاحوں کے لئے کھول دیا جائے گا۔
اس گھر کی دریافت 14 سال کی مسلسل کھدائی کے بعد ہوئی ہے۔
یہ گھر ترکی کے صوبہ گزینتیپ کے ضلع نزیپ میں 2007 میں دریافت کیا گیا تھا۔
2012 میں اس موقسیقی گھر نے ترک صدارت سے ثقافت اور آرٹ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔
