turky-urdu-logo

مقبوضہ کشمیر میں ارطغرل غازی ریسٹورنٹ تیار

ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے متاثر ہو کر مقبوضہ کشمیر میں ریسٹورنٹ تیار۔ کشمیر کے علاقے سری نگر میں تعمیر کیے جانے  والے اس  ہوٹل کی دیواروں اور چھت پر ارطغرل غازی کے مشہور کرداروں کی بڑی بڑی تصاویر آویزاں کر گئیں ہیں۔

یہ ریسٹورنٹ اپنی طرز کا شاید پہلا ریسٹورنٹ ہو گا جو ارطغرل کے تھیم پر بنایا گیا ہے اور یہاں مشرق وسطی، بھارتی اور ترک کھانے پیش کیے جائیں گے۔

ہوٹل کے مالک شاداب کا کہنا ہے کہ ڈرامہ میں جن اخلاقی اور سماجی اقدار کی عکاسی کی گئی ہے وہ ہم کشمریوں کے اقدار سے مشہابت رکھتے ہیں۔ کشمیرمیں اس ڈرامے کی مقبولیت کی یہی اہم وجہ ہے۔

ریسٹورنٹ جلد ہی عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔

Read Previous

پاکستان:وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ کی الوداعی ملاقات

Read Next

پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

Leave a Reply