
سماجی تنظیم جسٹس ہیلپ لائن کے نمائندوں کا ترک کراچی قونصل جنرل کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران کراچی قونصل جنرل جمال سانگھو سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران کراچی قونصل جنرل جمال سانگھو کا کہنا تھا کہ ترکیہ اور پاکستان ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ملاقات میں جمال سانگھو کو اجرک کا تحفہ بھی دیا گیا۔