turky-urdu-logo

ترک سفیر عرفان نذیر اوغلو کی قطری سفیر سے ملاقات، مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار




اسلام آباد: پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر اوغلو نے اسلام آباد میں قطر کے سفیر سے ملاقات کی اور اس موقع پر گہری یکجہتی اور غیر متزلزل حمایت کا اظہار کیا۔


ترک سفیر نے کہا کہ ترکیہ، قطر اور پاکستان سچے بھائی ہیں اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "ہم اکٹھے ہیں تو زیادہ مضبوط ہیں۔”


ملاقات میں تینوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے، خطے میں امن، تعاون اور مشترکہ اقدار کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔


Read Previous

ترکیہ کی صدی پرانی خواہش پوری — ملکی طور پر تیار کردہ "آلٹائے” ٹینک کی معاشی پیداواری شروعات

Read Next

اے کے پارٹی کی مرکزی فیصلہ ساز و انتظامی کمیٹی کا اجلاس صدر ایردوان کی زیر صدارت

Leave a Reply