turky-urdu-logo

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز اسی ماہ منعقد ہونے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر لیگ کے 20 مقابلوں کے لیے جون 2021 کی ونڈو نکالی ہے۔

مقابلوں کےلیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی مضبوط وینیو ہے جب کہ جون میں پی ایس ایل میچ کرانے کا مقصد آئی پی ایل کے ختم ہونے کے بعد کھلاڑیوں کی دستیابی ہے۔

پاکستان سپر لیگ کرانے کے لیے آج چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس ہوا جس میں لاہور قلندرز کی انتظامیہ چیئرمین کے ساتھ اجلاس میں شریک ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیو سکیور ببل کے لیے غیر ملکی فرم کی خدمات اور اخراجات پر فرنچائزز کو چیئرمین اعتماد میں لیں گے۔

Read Previous

کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی کا واقعہ ، پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کو ٹرک چڑا کر کچل ڈالا

Read Next

ای سپورٹس ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں صدر ایردوان کی مہمان خصوصی کے طور پر شرکت

Leave a Reply