turky-urdu-logo

صدر رجب طیب ایردوان کی اتاترک کے مزار پر حاضری

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ کی پارلیمان میں اپنا صدارتی حلف اٹھانے کے بعد ترکیہ کے بانی کمال اتاتترک کے مزار پر حاضری دی۔

انہوں نے  اتاترک کے مزار پرپھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔

اس سے قبل ترک پارلیمان کے نگران اسپیکر دیولت باہچیلی نے صدر ایردوان کا حلف لیا۔

تقریب میں 78 ممالک کے اعلیٰ سطحی نمائندگان بھی شریک تھے جن میں 21 سربراہان مملکت اور 13 وزرائے اعظم شامل تھے۔

صدر ایردوان کے حلف کو ترک ٹیلیویژن پر براہ راست نشر کیا گیا تھا۔

ترکیہ کے ہر نئے صدر اپنی حلف برداری کے دن اتاترک کے مار پر حاضری دیتے ہیں۔

 

Read Previous

گالات سرائے نے 23واں بار ترک فٹبال لیگ اپنے نام کر لی

Read Next

ترک قوم نے ترکیہ کی صدی کے ہمارے خواب کو شرفِ قبولیت بخشی صدر ایردوان کا انقرہ صدارتی محل میں تقریب سے خطاب

Leave a Reply