صدر ایردوان نے ازمیر میں بیرکتار نیشنل ٹیکنالوجی سینٹر کو دورہ کیا۔

صدر ایردوان نے وہاں کام کرنے والوں سے ملاقات بھی کی اور کام کا جائزہ لیا۔

صدر ایردوان نے دورے کے دوران بیرکتار کیزلما فائٹر یو اے وی اور بیرکتار ٹی بی 3 یو سی اے وی کے سامنے تصویر بھی کھینچوائی۔
