صدر ایردوان نے ترک ریاستوں کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل قو بانچ بیگ عمر علی یف سے دارالحکومت انقرہ میں ملاقات کی۔ صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی یہ ملاقات بند کمرے میں ہوئی۔ ابھی تک ملاقات کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں ہیں۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer