صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں آق پارٹی کے صدر دفتر میں ایران کے وزیر خارجہ حسین عامر عبدللہیان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اوغلو بھی ملاقات میں موجود تھے۔
															