turky-urdu-logo

صدر ایردوان جمعرات کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے

ذرائع کے بطابق ترکی اور سعودی عرب تعلقات کی بحالی کیلئے کی جانے والی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر صدر اردوان جمعرات کو ریاض کا دورہ کریں گے۔

انقرہ اور ریاض نے حالیہ مہینوں میں تعلقات کی بہتری کیلئے کوششیں کیں ہے جو گزشتہ ایک دہائی کے دوران کشیدہ رہے۔

ان تعلقات کو سب سے زیادہ نقصان 2018میں استنبول میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد ہوا۔

ترکی کی جانب سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کے خلاف مقدمہ چلانے کے ترکی کے مطالبہ کے بعد ریاض نے ترکی سے آنے والی اشیا کا غیر اعلامیہ بائیکاٹ کردیا۔

Read Previous

پاکستان: گلوکار جبران راحیل نے ترکی میں گلوکاری کا مقابلہ اپنے نام کر لیا

Read Next

استنبول مصحف، ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے کی روایت برقرار

Leave a Reply