صدر ایردوان نے نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کے بانی چئیر مین الپرسلان ترکش کی 26 ویں برسی پر انکی قبر پر حاضری دی۔ صدر ایردوان نے انکی قبر پر پھول چرھائے اور فاتح خوانی کی۔ صدر ایردوان کے ہمراہ نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کے ارکان بھی موجود تھے۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer