
صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ کے شاعر نجیب فاضل کساکیوریک کی چوتھی برسی پر استنبول کے اتاترک کلچرل سینٹر میں ڈیجیٹل آرٹ نمائش "1 نظم 1 لائف/ساکاریہ ترکوش [بیلاڈ فار ساکاریا]” کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ وہ نجیب فاضل کساکیوریک کو ذاتی طور پر جانتے تھے۔
انہوں نے انکی سیاست اور عالمی نظریہ کی تشکیل میں مرحوم شاعر کی کانفرنسوں، کاموں اور نظموں کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔
انکا کہنا تھا کہ وہ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔